aیران نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں جنوبی علاقوں میں امریکی جارحانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جارحیت کے جواب میں
خطے میں دو امریکی فوجی اڈوں پر پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام اور ڈرون و میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا۔ امریکا نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور طاقت کے غیر قانونی استعمال سے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں