بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 02 July 2026 | پاکستان: 18 محرم 1448

خواب میں آئے ہندسوں سے لاٹری جیتنے والی خاتون

Thursday, 4 May, 2023

وِکٹوریا: آسٹریلیا کی ایک خاتون نے خواب میں آئے ہندسوں کو آزماتے ہوئے 6 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔آسٹریلوی ریاست وِکٹوریا کے شہر ایلٹونا سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مطابق انہوں نے دی لوٹ کی ویب سائٹ سے 12 اپریل کا ’منڈے اینڈ وینزڈے لوٹو ڈرائنگ’ کا ٹکٹ خریدا۔انہیں لاٹری جیتنے کے متعلق تب علم ہوا جب انہوں نے کئی دن بعد بیلنس جاننے کے لیے اپنا آن لائن اکاؤنٹ چیک کیا۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں لاٹری کے نمبر خواب میں آئے۔ انہیں یہ ہندسے یاد رہے اور انہوں نے تمام ہندسوں کو لوٹو ٹکٹ پر لگا دیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *