بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری ہے

Friday, 27 September, 2024

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، اکتوبر میں بارش سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈینگی راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں خطرناک حد تک پھیل سکتا ہے۔ڈینگی لاہور، کراچی، حیدرآباد، فیصل آباد، ملتان اور سیالکوٹ میں بھی پھیل سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عوام سے اپیل ہے کہ انسداد ڈینگی مہم میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *