بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

Friday, 4 August, 2023

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 30 کروڑ 99 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 27 جولائی کو زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 46 کروڑ 37 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں