بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.4°C
Thursday, 15 October 2026 | پاکستان: 5 جمادی الاول 1448
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

Thursday, 15 October, 2026

بینکاک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں۔

 

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز بینکاک میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی معیشت خطے اور دنیا کے لیے اہم ہے

 

اس لیے ان واقعات کے ممکنہ منفی اثرات ہر جگہ اور ہر ایک پر ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں سے عالمی سطح پر توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *