بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

Friday, 4 August, 2023

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر نے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں، وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *