بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Tuesday, 30 August, 2022

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے  کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی اور بعد از سماعت اسد قیصر کی 5 ہزار روپے مچلکوں پر درخواست ضمانت 7 ستمبر تک کے لیے منظور عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کر لیا سماعت ڈیوٹی جج ویسٹ ایڈیشنل سیشن ظفر اقبال نے کی

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *