بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا ، 2 فیصد کمی کی اُمید

Thursday, 12 September, 2024

کیا شرح سود 19.50 پر برقرار رہے گی یا اس میں کوئی تبدیلی آئے گی؟ فیصلہ اجلاس آج ہوگا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں شرح سود سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ سرمایہ کار سود کی شرح میں 2 فیصد کمی کی امید کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے گزشتہ 2 اجلاسوں میں شرح سود میں 2.50 فیصد کمی کی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *