بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کردی

Friday, 19 January, 2024

اسلام آباد / پشاور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے پشاور ہائیکورٹ کے جسٹسس فضل سبحان، شاہد خان اور ڈاکٹر خورشید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کی جس کا ایوان صدر کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق مدت میں توسیع کا اطلاق 18 جنوری سے جوڈیشنل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے تعیناتی تک ہوگا۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے مدت میں توسیع آئین کے آرٹیکل 197 کے تحت کی۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں