بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل کیس میں گرفتار ملزمان کے انکشافات

Tuesday, 17 September, 2024

ٹیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں گرفتار ملزمان نے کہا ہے کہ جاوید بٹ کو ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر مصعب کے کہنے پر قتل کیا گیا۔ اور دو گھروں کے بدلے قتل کا سودا ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ شوٹر اظہر اور الیاس امیر مصعب سے رابطے میں تھے، شوٹرز عارف سے ملے تھے۔ڈی آئی جی عمران کشور کا کہنا ہے کہ پتوکی کے رہائشی عارف کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، وہ امیر مصعب کا سابق ملازم ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں