بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 21.2°C
Saturday, 03 October 2026 | پاکستان: 22 ر بیع الثانی 1448
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

Friday, 2 October, 2026

کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2 ہزار روپے بڑھ کر 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1715 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 50 روپے اضافے سے 6 ہزار 578 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر اضافے سے 4181 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *