بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

عام انتخابات: آزاد امیدوار 99، ن لیگ 71 اور پی پی قومی اسمبلی کی 53 نشستوں پرکامیاب

Saturday, 10 February, 2024

ایم کیو ایم پاکستان 17، پاکستان مسلم لیگ (ق) 3، جمعیت علمائے اسلام اور استحکام پاکستان پارٹی 2، 2 نشستیں جیت چکی، سندھ میں پی پی سب پر بازی لے گئی

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار 99 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں جب کہ مسلم لیگ ن 71 اور پیپلز پارٹی نے اب تک 53 نشستیں حاصل کی ہیں۔

اس کے علاوہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 17، مسلم لیگ (ق) 3، استحکام پاکستان پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام اب تک 2، 2 نشستیں اور مجلس وحدت المسلمین ایک نشست حاصل کرچکی ہے

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں