بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

فواد چوہدری کے زیراہتمام سرکاری رہائش گاہ سیل کردی گئی

Saturday, 4 February, 2023

منسٹرانکلیو میں فواد چوہدری کے زیراہتمام سرکاری رہائش گاہ کو سیل کردیا گیا۔ضلعی انتظامات کے مطابق فواد چوہدری مستعفی ہونے کے بعد منسٹر انکلیو میں سرکاری رہائش گاہ پر قابض تھے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو الاٹ شدہ گھر تو ہم نے اپریل 2022میں ہی چھوڑ دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ شہزاد وسیم کی رہائش گاہ پر ہماری رہائش گاہ تصور کی گئی۔نالائق انتظامیہ کو معلوم ہی ن ہیں گھر فواد کے نہیں وسیم شہزاد کے نام ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ فرخ حبیب کے کمرے کا تالاتوڑ کر بھی سامان باہر نکال دیا گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *