بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 14.9°C
Monday, 26 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جارہی ہے

Wednesday, 11 September, 2024

قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بابائے قوم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر قرآن خوانی ہوگی، مزار قائد پر گورنر سندھ، وزیراعلی سندھ۔ مسلح افواج کے نمائندے، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ، میئر سمیت سول و عسکری حکام حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *