بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

لاہور بورڈ میں 4 ماہ بعد ریگولر سیکرٹری تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

Monday, 2 December, 2024

لاہور تعلیمی بورڈ میں آخر کار 4 ماہ بعد ریگولر سیکرٹری کی تعیناتی کردی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔محکمہ ایس این جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ رضوان نذیر کو دو سال کیلئے سیکرٹری لاہور بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔کنڑولر امتحانات زاہد میاں کے اضافی چارج میں بھی تین ماہ کی توسیع کردی گئی، کچھ دنوں سے لاہور تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کا عہدہ خالی تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *