بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

لکی مروت میں پولیس پارٹی پر فایرنگ ،اے ایس آئی شہید کانسٹیبل زخمی

Sunday, 4 September, 2022

لکی مروت کت تھانہ شہباز خیل کے قریب مامور پولیس کی گشت پر مامور پارٹی پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائیرنگ سے اے ایس آئی شہید جبکہ کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پر شہبازخیل کے قریب رات کو تقریباً 12:00بجے قریب انچارج پولیس چوکی شہباز خیل اے آیس ائی جمشید خان ہمراہ پولیس نفری کے گاڑی میں معمول کے گشت پرتھا کہ رات کے اندھیرے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس ئی جمشید شہید۔اور کنسٹیبل انعام اللہ زخمی ہوگیا شہید اے ایس آئی جمشید اقبال کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔جنازہ میں آرمی، پولیس اور سول افسران نے شرکت کی شہید کی میت کو آبائی گاؤں روانہ کردیا گیا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *