کراچی -مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔
بلین مارکیٹ ایسوسی ایشنز کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 3500 روپے کمی سے 376336 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 3001 روپے کمی سے 322647 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 35 ڈالر کمی سے 3538 ڈالر ہوگئی۔
دریں اثنا، 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 108 روپے کمی سے 4600 روپے ہوگئی۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں