بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا

Thursday, 3 November, 2022

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 249 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 73 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.79 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے، 51 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *