بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

ممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں، ٹرمپ

Wednesday, 9 April, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی سطح پر جوابی ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگا۔ اس حوالے سے انھوں نے نیشنل کانگریشنل کمیٹی میں غیر شائستہ انداز میں خطاب کیا اور کہا کہ ممالک ٹیرف پر ہمیں کال کر رہے ہیں اور ڈیل کیلئے مرے جا رہے ہیں۔صدر ٹرمپ نے ٹیرف کے نفاذ سے چند گھنٹوں قبل نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کمیٹی میں خطاب کیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل ریپبلکن کانگریشنل کی کمیٹی میں خطاب میں غیر شائستہ انداز اپنایا۔ انھوں نے اپنے خطاب کے دوران کہا ممالک ٹیرف کی پر بات پر ہمیں کال کر رہے ہیں، وہ ڈیل کے لیے مرے جا رہے ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں