بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.2°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

مچ ، سیلاب سے 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی

Friday, 30 August, 2024

بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلاب سے گیس پائپ لائن بہہ گئی۔ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق 18 انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین اور زیارت کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس کے بعد گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کیا جائے گا۔دوسری جانب حب اور بولان کے علاقے کولپور میں طوفانی بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔محمہ موسمیات نے بلوچستان میں بارش کا سلسلہ یکم ستمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *