انتظامیہ اور بڑے میڈیا اداروں کے درمیان جاری تنازع کے دوران وائٹ ہاؤس نے یوٹیوب پر ’TRUMP TV: The Essentials Station‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا ڈیجیٹل چینل لانچ کردیا ہے۔
اس پلیٹ فارم پر ٹرمپ کی تقاریر، انتظامیہ کے اعلانات، اہم ویڈیوز اور دیگر سرکاری مواد نشر کیا جائے گا۔
راستپسند تجزیے پڑھیں
وائٹ ہاؤس کے مطابق چینل کو ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا اور اس پر انتظامیہ کے اہم لمحات، صدر کے بیانات اور نمایاں ویڈیوز ایک جگہ دستیاب ہوں گی۔ یہ نشریات یوٹیوب اور وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہیں۔







تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں