بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.3°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

نواز شریف اور مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ

Sunday, 18 August, 2024

نواز شریف اور ان کی صاحبزادی پنجاب کی وزیرِ اعلی مریم نواز مری سے چھانگلہ گلی روانہ ہو گئے۔میاں نواز شریف اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز گزشتہ روزمری پہنچے تھے۔دونوں بذریعہ ایکسپریس وے مری پہنچے تھے، جہاں انہوں نے کشمیر پوائنٹ باغِ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مری ڈیولپمنٹ پلان پر وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز اور میاں نواز شریف کو بریفنگ دی جائے گی۔وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کا قیام اگلے 2 روز تک متوقع ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *