مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان آج ملاقات متوقع ہے۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے۔جے یو آئی پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ترجمان بلاول ہاس کے مطابق بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق اس دوران دونوں سیاسی جماعتوں کی قیادت نے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا۔





تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں