بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.5°C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

نیب ترمیمی بل، پی پی پی کو بھی احتساب عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف

Wednesday, 21 September, 2022

اسلام آباد کی احتساب عدالت پی پی پی کو بھی احتساب عدالت کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا، احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے احکامات جاری کیے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فرزانہ راجہ کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیج دیا، احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے احکامات جاری کیے۔
نیب ریفرنس کے مطابق فرزانہ راجہ و دیگر ملزمان پر 540 ملین کی مبینہ کرپشن کا الزام تھا۔
عدالت کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، نیب متعلقہ فورم سے رجوع کرے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *