نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے سفر پر روانہ ہوگی ٹیم آکلینڈ سےکراچی کے لیے اپنے سفر پر روانہ ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکت ٹیم براستہ دوبئی پاکستان پہنچے گی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل صبح کراچی پہنچےگی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر کو کراچی میں شروع ہوگا
پاکستان
خاص خبریں
کھیل
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے لیے سفر پر روانہ
- by Daily Pakistan
- دسمبر 21, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 604 Views
- 2 سال ago