بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.4°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات کل شیڈول، تحفظات سے آگاہ کرینگے

Sunday, 2 March, 2025

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات طے پا گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ہونیوالی اس اہم ملاقات میں حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے سربراہان بھی شریک ہونگے۔اعلی سطح اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیر بحث آئیں گے، بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پر پارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *