بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

وزیراعلیٰ پنجاب اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

Saturday, 17 December, 2022

پنجاب میں میں سپیکر اور وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے یہ فیصلہ وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا نجی ٹی وی چینل کے مطابق کے مطابق اسمبلیوں کی تحلیل کے متوقع اعلان کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہی ایک لیگی رھنما کے مطابق کہاکہ تحریک عدم اعتماد کی درخواست پر دستخط کرائے جا رہے ہیں

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں