بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

ٹرمپ نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا

Thursday, 10 April, 2025

واشنگٹن:پاکستان سمیت جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ملکوں کو ٹرمپ نے رعایت دیدی۔امریکی صدر نے چین کے سوا تمام ملکوں پر ٹیرف 90 دن کیلئے معطل کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف کی شرح 125 فیصد تک بڑھا دی، امریکی صدر نے کہا کہ چین پر 125 فیصد ٹیرف فوری طور پر نافذالعمل ہوگا، چین کو جلد احساس ہو جائے گا دھوکا دینا اب قابل قبول نہیں ہوگا۔
ٹرمپ نے کہا کہ 75 سے زائد ملکوں نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے، 90 روزہ مدت کے دوران 10 فیصد ٹیرف نافذ رہے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *