بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ہو گا

Monday, 23 January, 2023

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا کل کی بارش کے باعث آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے کرکٹ سینٹرل نیو ساوتھ ویلز سڈنی میں انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل ہو گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی کل نارتھ سڈنی اوول میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹونٹی میچ پاکستان وقت کے مطابق صبح 0805 کھیلا جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *