بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا

Saturday, 15 March, 2025

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے پاکستان کے میکائیل علی کو شکست دی۔فیصلہ کن ڈبلز مقابلے میں حمزہ رومن اور ابوبکر طلحہ نے اندونیشین جوڑی کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان نے آئی ٹی ایف ایشیا اوشیانا ڈیوس کپ جونیئرز کوالیفائنگ ایونٹ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *