بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس، ساونڈ سسٹم بیٹھ گیا

Tuesday, 18 February, 2025

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)کے اجلاس میں ساونڈ سسٹم بیٹھ گیا۔پی اے سی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی جنید اکبر کی زیرصدارت ہوا، اس موقع پر طارق فضل چوہدری نے نشاندہی کی کہ صرف چیئرمین کمیٹی اور سید نوید قمر کا مائیک چل رہا ہے۔اس پر چیئرمین پی اے سی جنید اکبر نے کہا کہ ساونڈ سسٹم کو اجلاس سے پہلے چیک کیا جانا چاہیے تھا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں