بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.6°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا: آرمی چیف

Saturday, 17 May, 2025

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہوکر دشمن کا مقابلہ کیا،، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔چیف آف آرمی جنرل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہمارا فخر ہے ، میڈیا کا کردار پورے معاملے میں شاندار رہا، ہمارے میڈیا نے جو جواب بھارتی میڈیا کو دیا وہ یادگار ہے۔
کیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا، ہمیں فخر ہے، ہم نے کچھ نہیں چھپایا سب حقیقت بتائی۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *