بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.2°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

Monday, 3 January, 2022

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔

دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *