Site icon Daily Pakistan

پی ٹی آئی کے بعد جمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پر آگئی

پی ٹی آئی کے بعد جمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پر آگئی

پی ٹی آئی کے بعد جمعیت علمائے اسلام الیکشن کمیشن کے ریڈار پر آگئی

پی ٹی آئی کے بعد جمیعت علمائے اسلام پاکستان الیکشن کمیشن کے ریڈار پرآگئی۔ الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمن کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کل طلب کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نیانٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پرجمیعت علمائے اسلام پاکستان کونوٹس جاری کردیا ، الیکشن کمیشن نے جمیعت علمائے اسلام پاکستان کوکل صبح دس بجے طلب کیاہے۔ممبرنثاردرانی کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن کیس پرسماعت کرے گا۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان نیتاحال انٹراپارٹی الیکشن مکمل نہیں کیے اورنہ سرٹیفیکیٹ کمیشن میں جمع کروائے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی بڑی جماعت کوانٹراپارٹی الیکشن نہ کرانے پرانتخابی نشان سے محروم کردیاتھا۔

Exit mobile version