بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 13 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

کامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

Wednesday, 20 November, 2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات کے دوران رضا امیری مقدم نے پرچم کشائی کی اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایران سے تعلقات کو ہمیشہ فوقیت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاک ایران تعلقات سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔دوسری جانب ایرانی سیفر نے کہا کہ پاکستان کو معاشی و دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں