بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

کوئی شک ہی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن

Thursday, 21 December, 2023

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی۔بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔دوسری جانب سابق صدر نے کولوراڈو عدالت سے نااہلی چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے کیپٹل ہل پر حملے میں سابق صدر کو ملوث قرار دیتے ہوئے فیصلہ سنایا تھا کہ وہ صدارتی امیدوار بننے کے اہل نہیں۔واضح رہے کہ امریکا میں اگلے برس نومبر میں صدارتی انتخابات ہوں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں