Site icon Daily Pakistan

ہم خودکش بمبارہیں ، قوم کے سامنے سارا تماشا کھول دینگے ، فیصل واوڈا

ہم خودکش بمبارہیں ، قوم کے سامنے سارا تماشا کھول دینگے ، فیصل واوڈا

ہم خودکش بمبارہیں ، قوم کے سامنے سارا تماشا کھول دینگے ، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ اگلا الیکشن آزاد امید وا ر کی حیثیت سے لڑینگے ، دو بچے اپنے والدین سے فرمائش کررہے ہیں کہ انہیں وزیراعظم بنا دیں ، پردے کے پیچھے بہت کچھ ہو رہاہے شاید قوم کو نہیں پتا ، نتائج کا انتظار کریں ۔انہوں نے کہا کہ اگلے وزیراعظم کے بننے میں زیادہ ہاتھ آزاد ارکان اور ٹولوں کا ہوگا ، دھڑوں میں گروپوں میں نئی پارٹیوں میں تقسیم ہوجائیگی ، انتخابات وقت پر نہیں ہونگے مگر ہوجائیں گے ، چیئرمین پی ٹی آئی بیلٹ کے اندر اور الیکشن کا حصہ نہیں ہونگے اور نہ ہی پی ٹی آئی ہوگی ۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک اپنا گروپ بنائیں گے استحکام پاکستان پارٹی میں نہیں جائیں گے ، دو بچے اپنے والد ین سے فرمائش کررہے ہیں کہ ہمیں وزیراعظم بنادیں ، لیکن انہیں وزیراعظم بنتا نہیں دیکھ رہا

Exit mobile version