بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.1°C
Tuesday, 06 October 2026 | پاکستان: 25 ر بیع الثانی 1448

17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد

Saturday, 8 April, 2023

کراچی احتساب عدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر کیخلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ڈاکٹر عاصم حسین و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم و دیگر کیخلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *