بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

1947 میں فلسطین تھا ، اسرائیل وہاں کیسے آگیا،ترکیہ صدر نے یورپ کو صلیبی جنگ شروع کرنے سے متعلق وارننگ دیدی

Sunday, 29 October, 2023

انقرہ ، ترکیہ صدر طیب اردوان نے یورپ کووارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مغرب صلیب اور ہلال کے مابین ایک اور جنگ چاہتا ہے تو ہم ابھی زند ہ ہیں ۔ترکیہ کے صدر نے استنبول میں غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کیلئے منعقدہ بڑی ریی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے یہ بات ساری دنیا کو بتائینگے مغربی طاقتیں اسرائیلی مظالم کے پیچھے کھڑی ہیں ، اسرائیل کے اتحادی صلیبی جنگ کا ماحول پیدا کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ 1947 میںفلسطین تھا ، اسرائیل وہاں کیسے آگیا ، اسرائیل عاصب ریاست ہے ، غزہ میں مزید کتنے بوڑھوں اور بچوں کی جان لی جائیگی اور پھر جنگ بندی ہوگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *