بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.5°C
Saturday, 10 October 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الثانی 1448

2 دن کیلئے پولیس کو میرے ماتحت کریں، جرم ہوا تو استعفیٰ دے دونگا: گورنر سندھ

Saturday, 20 January, 2024

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ صرف دو دن کے لیے آئی جی اور کراچی پولیس چیف کو میرے ماتحت کریں پھر شہر میں جرم ہوا تو میں عہدے سے استعفیٰ دے دوں گا۔سوال اسپتال کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا سول اسپتال میں ایک بستر پر تین تین بچے رکھے گئے ہیں، زیر علاج بچوں کے اہلخانہ فٹ پاتھ پر سونے پر مجبور نظر آئے۔ان کا کہنا تھا الیکشن قریب ہیں اور سب جماعتیں دعوےکر رہی ہیں، کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں کا بہت برا حال ہے، دیگر صوبوں میں 10 لاکھ روپے تک علاج کے لیےکارڈز موجود ہیں، سیکرٹری صحت سے کہا کہ سندھ کے عوام کو بھی صحت کارڈ مہیا کرنے کے اقدامات کیے جائیں، 95 ارب روپےکا بجٹ اسپتالوں کو دیا جا رہا ہے وہ کہاں جا رہا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *