بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.8°C
Friday, 26 June 2026 | پاکستان: 11 محرم 1448

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

Thursday, 15 December, 2022

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا 1،دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے میں 1250 روپے کے 2394 انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *