بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.5°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

9 افراد سے جان کو خطرہ ہے، شیخ رشید

Tuesday, 21 March, 2023

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 27 مارچ کے بعد جان کو 9 افراد سے خطرہ ہے، لکھ کر رکھ دیا ہے اگر کچھ ہوتا ہے تو ان 9 لوگوں سے تفتیش کی جائے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں