خاص خبریں

آج سے اسلام آباد،پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ

آج سے اسلام آباد،پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ

اسلام آباد:اسلام آباد،پنجاب میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کردیا گیاتمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 8 بجے بند کیے جائیں گے، نوٹیفکیشن جاری،ریسٹورنٹس کریانہ اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 10 بجے تک بند کرنا ہونگےشادی ہالز مارکیز اور تقریباتی مقامات رات 10 بجے بند کیے جائیں گے،

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے