بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

ایشیا کپ 2022: بھارت نے T20 ورلڈ کپ کی رسوائی کا بدلہ لے لیا۔

Sunday, 28 August, 2022

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشیا کپ کے بڑے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا، سخت مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 148 رنز بنائے اور بھارتی بلے بازوں نے آخری اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔

بھارتی اوپنر کے ایل راہول پہلے ہی اوور میں کوئی رن بنائے بغیر نسیم شاہ کا شکار ہو گئے۔ روہت شرما 12 جبکہ ویرات کوہلی 35 رنز بنا کر محمد نواز کا شکار بنے۔ سوریا کمار یادیو کو نسیم شاہ نے کلین بولڈ کیا۔ رویندرا جدیجا 35 رنز بنانے کے بعد محمد نواز کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین رنز بنائے۔ ، نسیم شاہ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *