بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.6°C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

پاکستان میں بارشوں کی آمد آمد،اقوامتحدہ نے خبر دار کردیا

Tuesday, 6 September, 2022

پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ اقوام متحدہ نے متوقع بارشوں سے ابتر سیلابی حالات بدترین ہونے پر خبر دار کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے متوقع اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ مہینوں میں مزید بارشیں ہونےکی توقع ہے۔
یو این ایچ سی آر کے مطابق خدشہ ہے سیلاب متاثرین کے حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔ مزید بارشیں لاکھوں سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھا دیں گی۔
عالمی ادارہ کے مطابق متوقع بارشوں اور سیلاب سے بےگھر افراد کی تعداد بڑھ جائے گی۔
ادھر نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی نے کہا ہے کہ سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ افراد بےگھر ہوچکے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *