بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

قلیوں سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا گیا

Tuesday, 20 September, 2022

قلیوں سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کا آغازکراچی کینٹ، کراچی سٹی، لانڈھی، حیدرآباد، درغ روڈ اور لاہور اسٹیشنز پر چار سو قلیوں میں دس ہزار فی کس تقسیم کی گئی اس رقم کی ادائیگی اخوت فاؤنڈیشن اور خواجہ رفیق شہید فاؤنڈیشن کی طرف سے کی گئی ادائیگی میں ریلوے افسران کی ایک روز کی تنخواہ بھی شامل ہے کوئٹہ اور دیگر متاثرہ ڈویژنوں میں بھی وفاقی وزیر ریلوے کے وعدے کے مطابق قلیوں کی مالی معاونت کی جا رہی ہے ہمارے قلی ریلوے نظام میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں، حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے: خواجہ سعد رفیق

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *