بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 14.4°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

ولپنڈی ٹریفک پولیس قوانین پر عملد ر آمدکے حوالے سے قانون کے یکساں اور منصفانہ نفاذپر یقین رکھتی ہے سی ٹی او راولپنڈی

Thursday, 29 September, 2022

سی ٹی او راولپنڈی کیطرف سے غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹ اور پولیس لائٹس لگانے والوں کے سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔سی ٹی او نوید ارشاد نے ممیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غیر قانونی طور پر پولیس لائٹس اور گرین نمبر پلیٹ لگانیوالوں کی لائٹس اور نمبر پلیٹ اتروا کر چالان ٹکٹ جاری کیے جائیں جعلی اور بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں ر ا ولپنڈی ٹریفک پولیس ٹریفک قوانین پر عملد ر آمدکے حوالے سے قانون کے یکساں اور منصفانہ نفاذپر یقین رکھتی ہے غیر قانونی گرین نمبر پلیٹ اور پولیس لائٹس کے نقصانات اور انفورسمنٹ کے حوالے سے آگاہی مہم بھی فراہم کی جا رہی ہے ۔ٹریفک پولیس کے جوان روڈ یوزر ز کے ساتھ دیانتداری، شائستگی اور فوری مدد کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *