بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.8°C
Tuesday, 28 July 2026 | پاکستان: 14 صفر 1448

سونا ہو گیا سستا، آج کی قیمت جانیئے

Monday, 3 October, 2022

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے کے بعد 1666 ڈالر ہو گئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *