سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقس ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں چار دہشت گرد مارے گئے۔ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے. مارےگئے دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا اور بھتہ خوری میں ملوث تھے۔





