بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.1°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

نامور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر تنقید سے پریشان آگئے

Monday, 10 October, 2022

نامور بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر ٹوئٹر چھوڑ گئے، انہوں نے اپنا اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کرن جوہر کو اکثر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر تنقید سے پریشان رہتے ہیں ۔ اس سے بچنے کے لیے انہوں نے بلآخر ٹوئٹر کو ہی ختم کر دیا ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم چھوڑنے سے قبل کرن جوہر نے ایک پیغام بھی جاری کیا جو اب ٹوئٹر پر موجود نہیں ہے۔
فلم ساز نے اپنے اس پیغام میں کہا تھا کہ ’مثبت توانائیوں کے لیے مزید جگہ بنانے کی جانب یہ ان کا پہلا قدم ہے۔‘
کرن جوہر نے اپنا پہلا قدم بتاتے ہوئے لکھا کہ ’گڈبائے ٹوئٹ

ان کے اس پیغام پر مداحوں کی جانب سے ملا جلا رجحان سامنے آیا، کسی نے کرن جوہر کو ٹرول کیا تو کوئی فلم ساز کی کمی کو محسوس کرنے لگا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *